10th Computer Science
Practical (English/Urdu Medium)
These are according to given practical list from BISE Gujranwala for 10th computer science practicals.
MS-Word
1. How create and save a document?
Ans:
|
میں ایک ڈاکیومنٹ کیسے بناتے ہیں اور مخفوظ کرتے ہیںMS-
Word
کے آئیکن پر کلک کریں MS-Word ایم ایس
ورڈکو اوپن کرنے کے لئے خالی ڈاکیومنٹ اسکرین پر کھل جائے گا
Type ڈاکیومنٹ ڈیٹا File Menu پر کلک کریں سیو پر کلک کریں
ڈاکیومنٹ کا نام تحریر کریں
پر کلک کریںOK
|
2. Applying basic formatting on a document like
changing font, face,font size making text(italic, underline, bold)
changing font
Change font size
1.
Select the text
you want to Font Size.
2.
Click on Font
size field from format bar
3.
Select font
size Like(14,16)
Making text(italic, underline, bold)
|
ڈاکیومنٹ پر بنیادی فارمیٹنگ اپلائی کرنا.
ٹیکسٹ کا فانٹ تبدیل کرنا۔
1-ٹیکسٹ کو منتخب کریں
2- فارمیٹنگ ٹول بار سے فانٹ منتخب کریں
3-اینٹر کی پریس کریں
فانٹ سائز تبدیل کرنا
1-ٹیکسٹ کو منتخب کریں
2- فارمیٹنگ ٹول بار سے مطلوبہ فانٹ سائز
منتخب کریں
3-اینٹر کی پریس کریں
ٹیکسٹ کو (بولڈ ، ایٹالک اور انڈر لائن کرنا)
1-ٹیکسٹ کو منتخب کریں
2- ٹیکسٹ
بولڈ کرنے کے لئے کی-بورڈ سے
یا فارمیٹنگ ٹول بار سےBکو پریس کریں
3- ٹیکسٹ ایٹالک کرنے کے لئے کی-بورڈ سے
یا فارمیٹنگ ٹول بار سےIکو پریس کریں
ٹیکسٹ
انڈر لائن کرنے کے لئے کی-بورڈ سے 4-
یا فارمیٹنگ ٹول بار سےUکو پریس کریں
|
3. Apply bullets/numbering on a list
How to create a numbered list in
Microsoft Word
|
بلٹ اور نمبرز فنکنش کو اپلائی کرنا
1-ٹیکسٹ کو منتخب کریں
2- فارمیٹنگ ٹول بار پر بلٹ بٹن پر کلک کریں
یا
منیو بار میں سے فارمیٹ پر کلک کریں پھر بلٹس
اور نمبرز پر کلک کریں
ایم – ایس ورڈ میں نمبر لسٹ کیسے بناتے
1-ٹیکسٹ کو منتخب کریں
2-2- فارمیٹنگ ٹول بار پر نمبر بٹن پر کلک کریں
|
4. Aligning text in a document / indentation
1.
Select the text
you want to Align.
2.
For Center
Align Press Ctrl+E
3.
For Right Align
Press Ctrl+R
4.
For Right Align
Press Ctrl+L
5.
for Justified Ctlr+J
|
ٹیکسٹ کو الائین کرنا
1-ٹیکسٹ کو منتخب کریں
Ctrl+Eدرمیان میں الائن کرنے کے
لئے
Ctrl+Rدائیں طرف الائن
کرنے کے لئے
Ctrl+L بائیں طرف الائن کرنے کے لئے
Ctrl+L دونوں طرف سے
الائن کرنے کے لئے
|
Cut Copy and Past text in a
document
Cut / Paste
1.
Select the text
2.
For Cut text
Press Ctrl+X
3.
and then Paste Ctrl+V
Copy /
Paste
For Copy Ctrl+C
For Paste
Ctrl+V
|
کٹ پیسٹ کرنا
1- ٹیکسٹ کو منتخب کریں
CTRL+X کٹ کرنے کے لئے-2
CTRL+Vپیسٹ کرنے کے لئے-3
1- ٹیکسٹ کو منتخب کریں
CTRL+C کاپی کرنے کے لئے-2
CTRL+Vپیسٹ کرنے کے لئے-3
|
6. Inserting a table in a
document
Click on Table Menu from Menu Bar
Click on Insert
Click on Table
Give no. of Columns and No. of Rows.
Click on Ok
|
ڈاکیومنٹ میں ٹیبل بنانے کے لئے
1-مینو بار سے ٹیبل کی اپشن پر کلک کریں
2- انسرٹ پر کلک کریں
3-کالمز اور قطاروں کی تعداد دیں
پر
کلک کریںOK -4
|
7. Page set-up and printing
a document
Click on File from menu bar
Click on page setup
Set Paper Margin or
Orientation (Landscape or Portrait)
Then Click on Ok
|
ڈاکیومینٹ کا پیج سیٹ اپ کرنا اور پرنٹ کرنا
1-فائل مینو پر کلک کریں
2- پیج سیٹ اپ پر کلک کریں
3- پیج مارجن سیٹ کریں
4- پیج اورینٹیشن سیٹ کریں
5- پرنٹ کرنے کے لیے
پر کلک کریںOK
|
8.
Drop Cap
Select the paragraph or
text
Click on Format
Click on Drop Cape
Set as you want
|
ڈراپ کیپ بنانا
1-پراگراف کو سلیکٹ کریں
2- مینو بار میں سے فارمیٹ مینو پر کلک کریں
پر کلک کریںDrop Cape3-
|
10 Spell and Grammar
Checking
Press F7 key from keyboard
Or
Click on Tool from Menu Bar
Click on Spelling and Grammar
Click
on
Ok
|
چیک کرناSpell
and Grammarڈاکیومنٹ کے اندر
کی
پریس کریںF7 کی بورڈ پر
یا
مینو بار پر ٹول کے
اپشن پر کلک کریں
کے اپشن پر کلک کریںSpelling
and Grammar
پر کلک کریںOK
|
MS-Word
Comments
Post a Comment